مالیگاؤں کی 6 اردو اسکولوں میں کروڑوں روپے کے غبن کا معاملہ بے نقاب
مالیگاؤں میں محکمہ تعلیم کے تحت جعلی جی آر کے ذریعے 78 تعلیمی یونٹس کی منظوری کا انکشاف۔ اسکول بورڈ کی منظوری کے بغیر جاری کیے گئے سرکلر، کروڑوں روپے کے غبن کا خدشہ۔ مکمل تفصیلات جانیں۔